Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سی این این کا صحافی نتاشا برٹرینڈ کو نوکری سے برخاست کرنے سے صاف انکار

Web Desk by Web Desk
جون 26, 2025
in بین الاقوامی
0
سی این این کا صحافی نتاشا برٹرینڈ کو نوکری سے برخاست کرنے سے صاف انکار

سی این این کا صحافی نتاشا برٹرینڈ کو نوکری سے برخاست کرنے سے صاف انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این سے صحافی نتاشا برٹرینڈ کو نوکری سے فارغ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔نتاشا برٹرینڈ نےامریکی صدر کےایران میں اہم جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے کےبیان کی نفی کی تھی،نتاشا نے انٹیلی جنس رپورٹس کو دنیا کےسامنے رکھاجس میں کہا گیا امریکی حملے کے بعد ایران کےجوہری مقامات کوخاص نقصان نہیں پہنچا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے صدر ٹرمپ کودوٹوک جواب دیتے ہوئے نتاشا برٹرینڈ کو نوکری سے برخاست کرنےسےصاف انکار کردیا،کہا100فیصد نتاشا برٹرینڈ اور ان کے ٹیم کے پیچھے کھڑے ہیں

Previous Post

ایران کے منصوبوں سے آنکھیں نہیں ہٹائیں گے، سربراہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی

Next Post

ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کی بارشیں، اربن فلڈنگ کا خدشہ

Next Post
ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کی بارشیں، اربن فلڈنگ کا خدشہ

ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کی بارشیں، اربن فلڈنگ کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم