Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر ، منشیات کے خلاف اجتماعی جدوجہد ضروری ہے: صدر مملکت

Web Desk by Web Desk
جون 26, 2025
in پاکستان
0
نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر ، منشیات کے خلاف اجتماعی جدوجہد ضروری ہے: صدر مملکت

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ منشیات اور نشہ آور اشیاء نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ کر رہی ہیں، ان کے خاتمے کے لیے مربوط اور مؤثر اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

منشیات کے غلط استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ پیغام میں صدر مملکت نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ معاشرے کو منشیات سے پاک بنانے کے لیے ہر سطح پر کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ منشیات کی روک تھام کے لیے بین الاقوامی سطح پر مسلسل اور مشترکہ تعاون ناگزیر ہے۔ منشیات کا پھیلاؤ صرف ایک ملکی مسئلہ نہیں بلکہ ایک عالمی چیلنج بن چکا ہے، جس سے نمٹنے کے لیے مؤثر حکمت عملی اور تعاون درکار ہے۔صدر زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت اس مسئلے کے حل کے لیے پُرعزم ہے۔ وزارت داخلہ اور انسداد منشیات فورس (ANF) اس حوالے سے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک صحت مند، محفوظ اور خوشحال پاکستان کی تشکیل میں ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

Previous Post

ایران کو اپنی معیشت سنبھالنی ہوگی، جسے چاہے تیل بیچ سکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Next Post

پاکستان آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

Next Post
پاکستان آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

پاکستان آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم