Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

’وہ ٹھیک سے ایک لائن نہیں بول پاتے’، فیضان شیخ نے عدنان صدیقی کو سلمان خان سے بہتر ہوسٹ قرار دیدیا

Web Desk by Web Desk
جون 26, 2025
in شوبز
0
’وہ ٹھیک سے ایک لائن نہیں بول پاتے’، فیضان شیخ نے عدنان صدیقی کو سلمان خان سے بہتر ہوسٹ قرار دیدیا

پاکستانی اداکار فیضان شیخ نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کو سلمان خان سے بہتر قرار دیدیا۔

اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے پاکستانی و پڑوسی ملک کی شوبز انڈسٹری کے حوالے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔دورانِ انٹرویو انہوں نے بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی کو ناانصافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ سے یہی کہا ہے کہ فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، ہمیں کھیل اور شوبز کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے۔

فیضان شیخ نے عالمی شہرت یافتہ شو ’بگ باس‘ کی طرز پر بننے والے پاکستانی شو ’تماشا گھر‘ کا موازنہ بھارت کے رئیلیٹی شو ’بگ باس‘ سے بھی کیا۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے عدنان صدیقی کو سلمان خان سے بہتر قرار دیا۔میزبان نے جب فیضان شیخ سے سوال پوچھا کہ عدنان صدیقی یا سلمان خان، کون بہتر میزبان ہے تو انہوں نے کہا کہ میں تو ہمیشہ اپنے ملک کو سپورٹ کروں گا اور اگر آپ ان دونوں کے ٹیلنٹ کی بات کریں تو عدنان صدیقی سلمان خان سے بہت بہتر میزبان ہیں۔انہوں نے مزید کہا ’میں نے تو سُنا ہے کہ سلمان خان ایک لائن بھی مکمل نہیں بول پاتے، انہیں ٹیلی پرامپٹر پر دیکھ کر بولنا پڑتا ہے جب کہ عدنان صدیقی امپرووائز کرتے ہیں اور اسی وقت اپنے انداز میں بات کرتے ہیں لہٰذا عدنان صدیقی بہتر ہوسٹ ہیں‘۔

Previous Post

کراچی میں کل سے تیز بارش کی پیشگوئی، سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان

Next Post

شاہ رخ خان کو پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے پر مشکلات کا سامنا

Next Post
شاہ رخ خان کو پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے پر مشکلات کا سامنا

شاہ رخ خان کو پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے پر مشکلات کا سامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم