Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

تحریک انصاف کا سابق فاٹا میں ٹیکس لگانے کی صورت میں بھرپور مزاحمت کا اعلان

Web Desk by Web Desk
جون 27, 2025
in پاکستان
0
تحریک انصاف کا سابق فاٹا میں ٹیکس لگانے کی صورت میں بھرپور مزاحمت کا اعلان

تحریک انصاف نے سابق فاٹا میں ٹیکس لگانے کی صورت میں بھرپور مزاحمت کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ٹیکس کے نفاذ سے قبل ہمیں امن اور کاروبار کے مواقع دیں۔ قیام امن صرف صوبائی ہی نہیں وفاقی حکومت کی بھی ذمہ داری ہے۔پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر کا کہنا تھا کہ ضم شدہ اضلاع کے منتخب نمائندوں سے ابھی بھی بھتہ مانگا جاتا ہے،ٹیکس کے خلاف اسمبلی میں آواز اٹھائی،سڑکوں پر احتجاج بھی کریں گے۔

Previous Post

حیدرآباد: بارش کے باعث مدرسے کی چھت گرنے سے 2 طالبعلم جاں بحق، 20 زخمی

Next Post

سعودی دارالحکومت ریاض میں ہم وطن خاتون پر تشدد کرنے والے دو پاکستانی گرفتار

Next Post
سعودی دارالحکومت ریاض میں ہم وطن خاتون پر تشدد کرنے والے دو پاکستانی گرفتار

سعودی دارالحکومت ریاض میں ہم وطن خاتون پر تشدد کرنے والے دو پاکستانی گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم