سعودی دارالحکومت ریاض میں ہم وطن خاتون پر تشدد کرنے والے دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
دارالحکومت ریاض میں سوشل میڈیا پر اپنی ہم وطن خاتون پر دو پاکستانی شہریوں کی جانب سے تشدد کی ویڈیو پر ایکشن لیتے ہوئے خاتون پر تشدد کرنے والے افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔