Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بنگلادیشی عوام نے بھارت کی بجائے پاکستان کو اپنا بہترین دوست قرار دے دیا

Web Desk by Web Desk
جون 27, 2025
in بین الاقوامی
0
بنگلادیشی عوام نے بھارت کی بجائے پاکستان کو اپنا بہترین دوست قرار دے دیا

اسلام آباد:تازہ ترین سروے کے مطابق بنگلہ دیش کی اکثریت نے پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں بہتر دوست قرار دیا ہے۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں 46 فیصد بنگلادیشی عوام نے پاکستان کو اپنا قریبی دوست بتایا جبکہ صرف 11 فیصد نے بھارت کو دوست مانا۔

سروے میں 47 فیصد افراد نے بھارت کو دشمن قرار دیا جبکہ پاک بھارت تنازع میں بھی بنگلادیشی عوام نے پاکستان کی حمایت کی۔ 54 فیصد نے پاکستان کو ترجیح دی جبکہ بھارت کا ساتھ دینے والے محض 9 فیصد تھے۔اسی طرح 46 فیصد نے پاک بھارت تنازع میں پاکستان کو فاتح قرار دیا، جب کہ بھارت کی برتری کا اعتراف صرف 6 فیصد نے کیا۔ پاکستان بنگلادیش کے دوست ممالک کی فہرست میں سرفہرست ہے۔

Previous Post

لاہور: غیر ملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر بھاگنے والا ملزم گرفتار

Next Post

ترمیمی فنانس بل: سالانہ 6 لاکھ روپے تک تنخواہ پر ٹیکس معافی، دیگر سلیب پر مختلف شرحیں نافذ

Next Post
ترمیمی فنانس بل: سالانہ 6 لاکھ روپے تک تنخواہ پر ٹیکس معافی، دیگر سلیب پر مختلف شرحیں نافذ

ترمیمی فنانس بل: سالانہ 6 لاکھ روپے تک تنخواہ پر ٹیکس معافی، دیگر سلیب پر مختلف شرحیں نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم