Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ترمیمی فنانس بل: سالانہ 6 لاکھ روپے تک تنخواہ پر ٹیکس معافی، دیگر سلیب پر مختلف شرحیں نافذ

Web Desk by Web Desk
جون 27, 2025
in پاکستان, تجارت
0
ترمیمی فنانس بل: سالانہ 6 لاکھ روپے تک تنخواہ پر ٹیکس معافی، دیگر سلیب پر مختلف شرحیں نافذ

اسلام آباد: حکومت نے ترمیمی فنانس بل میں سالانہ 6 لاکھ روپے تک تنخواہ لینے والے افراد کو ٹیکس سے مکمل استثنیٰ دے دیا۔ اس سے زیادہ آمدنی والے افراد کے لیے مختلف ٹیکس سلیب اور شرحیں متعین کی گئی ہیں۔

بل کے تحت 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے تک تنخواہ پر 1 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔ 12 لاکھ سے 22 لاکھ روپے تک تنخواہ والوں کو 6 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس کے علاوہ 11 فیصد انکم ٹیکس دینا ہوگا۔22 لاکھ سے 32 لاکھ روپے تنخواہ پر 1 لاکھ 16 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس اور 23 فیصد ٹیکس جبکہ 32 لاکھ سے 41 لاکھ روپے پر 3 لاکھ 46 ہزار فکسڈ ٹیکس اور 30 فیصد آمدنی ٹیکس لگےگا۔41 لاکھ روپے سے زائد سالانہ آمدنی پر 6 لاکھ 16 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس کے علاوہ 35 فیصد انکم ٹیکس لاگو ہوگا۔اس ترمیم سے کم آمدنی والے افراد کی ٹیکس بوجھ میں واضح کمی آئے گی جبکہ زیادہ آمدنی والے طبقے پر ٹیکس کی شرحیں سخت کی گئی ہیں۔

Previous Post

بنگلادیشی عوام نے بھارت کی بجائے پاکستان کو اپنا بہترین دوست قرار دے دیا

Next Post

امریکی سپریم کورٹ کا برتھ رائٹ سٹیزن شپ ختم کرنے کے صدارتی حکمنامے کے حق میں فیصلہ

Next Post
امریکی سپریم کورٹ کا برتھ رائٹ سٹیزن شپ ختم کرنے کے صدارتی حکمنامے کے حق میں فیصلہ

امریکی سپریم کورٹ کا برتھ رائٹ سٹیزن شپ ختم کرنے کے صدارتی حکمنامے کے حق میں فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم