Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کر دیا

Web Desk by Web Desk
جون 28, 2025
in پاکستان
0
جسٹس بابر ستار کا آرڈر ڈویژن بینچ سے معطل ہونے پر نئی صورتحال سامنے آگئی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ معزز ججز نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی۔ ججز نے اپیل میں موقف اختیار کیا ہے کہ 19 جون کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے اور فیصلہ معطل کر کے التواء کی درخواست منظور کی جائے۔

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کے تبادلے کو آئینی قرار دیا تھا۔ تاہم ججز کی جانب سے اب اس فیصلے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے نظرِ ثانی کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ ان کی جانب سے معروف وکیل منیر اے ملک عدالت میں پیش ہوئے۔

Previous Post

قانون کی بالادستی اور سندھ حکومت کی کارکردگی پر مفتاح اسماعیل کا سخت ردعمل

Next Post

اولمپکس سے قبل بڑی کامیابی: ارشد ندیم عالمی جیولن رینکنگ میں چوتھے نمبر پر

Next Post
اولمپکس سے قبل بڑی کامیابی: ارشد ندیم عالمی جیولن رینکنگ میں چوتھے نمبر پر

اولمپکس سے قبل بڑی کامیابی: ارشد ندیم عالمی جیولن رینکنگ میں چوتھے نمبر پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم