لیہ:بنک ملازمین ذاتی مفادات کے لئے شہریوں کی زندگیوں میں روڑے اٹکانے لگے مزدور طبقہ آسان ہدف
لیہ:حبیب بنک فتح پور برانچ کا مبینہ طور پر بڑا سکینڈل سامنے آگیا مزدور پریشان .اکاؤنٹ میں 88 لاکھ روپے کی رقم کہاں سے آئی کس نے بھیجی کوئی علم نہیں۔عبدالستار
لیہ:بنک ملازمین آئے ڈرا دھمکا کر چیکس لے گئے اور زبردستی رقم نکال لی۔عبدالستار
لیہ:ادارے نوٹس لے کر انصاف فراہم کریں بنک ملازمین کی جانب سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔عبدالستار
رپورٹ۔حماد حسن غزوہ نیوز فتح پور