Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

"اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام” کے تحت 50 ہزارسے زائد گھروں کا ٹارگٹ مکمل

Web Desk by Web Desk
جولائی 2, 2025
in پاکستان
0
"اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام” کے تحت 50 ہزارسے زائد گھروں کا ٹارگٹ مکمل

پنجاب حکومت کے منصوبے "اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام” کے تحت 50 ہزارسے زائد گھروں کا ٹارگٹ مکمل کرلیا گیا۔

پنجاب حکومت کے منصوبے "اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام” کے تحت پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چند ماہ میں 50 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر کاریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔پروجیکٹ کے تحت گھر بنانے کےلیے 51911 درخواستگزاروں کو قرضے جاری کئے گئے، مختصرمدت میں 57 ارب 90 کروڑر وپے کے قرضوں کا اجرا کیا گیا۔

منصوبے کے تحت 5 ہزار 293 مکان آباد ہوگئے ہیں۔ 41 ہزار 324 گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسی بھی سفارش کے بغیر قرضوں کا اجرا پنجاب بلکہ پاکستان کی تاریخ میں قابل تقلید مثال ہے۔ پراجیکٹ کا مقصد عوام کےلئے آسانی اور سہولت پیدا کرنا ہے۔

Previous Post

شیخوپورہ میں لیسکوگارڈ کی معمرخاتون کیساتھ بدسلوکی پرپاورڈویژن کا ایکشن، ملزم گرفتار

Next Post

طالبان حکومت کی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہی ہیں: بلاول

Next Post
سرنڈر پاکستان کی ڈکشنری میں نہیں، دنیا ہماری افواج سے سیکھے، بلاول بھٹو

طالبان حکومت کی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہی ہیں: بلاول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم