خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف نے ای سی او اجلاس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی جس میں باہمی تعلقات، خطے کی صورتحال، اور معاشی و دفاعی تعاون پر گفتگو کی گئی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے تجارتی و سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے اور اعلیٰ سطحی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔