لیہ:سی سی ڈی سرکل چوبارہ کا ریکارڈ یافتہ مجرم اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ آمنا سامنا
لیہ:واردات کی نیت سے جانے والے 26 سے زائد مقدمات میں ملوث 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان کے ساتھ پولیس مقابلہ
لیہ:ملزم عمیر مسیح اور اس کے ساتھیوں کی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اہلکاروں پر فائرنگ
لیہ:فائرنگ کے بعد ملزمان کی فرار ہونے کی کوشش میں 1 موٹر سائیکل سوار عمیر مسیح کو حادثہ
لیہ:سی سی ڈی کے تعاقب پر عمیر مسیح مسافر خانے کی دیوار کے ساتھ ٹکرا کر شدید زخمی ہو گیا
لیہ:مبینہ ڈکیت اور چور عمیر مسیح کو موٹر سائیکل سمیت زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا
لیہ:دیگر 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تلاش جاری
لیہ:علاقے کا سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے جلد دوسرے 2 ملزمان کی گرفتاری بھی متوقع۔سی سی ڈی
لیہ:ڈی ایس پی سی سی ڈی قیصر حسنین ، ایس ایچ او غضنفر عباس سامٹیہ بھی موقع پر پہنچ گئے
لیہ:سرکل انچارج سی سی ڈی سرکل چوبارہ انسپکٹر اشفاق احمد رندھاوا کا بھی جائے واردات کا معائنہ
لیہ:جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ہر مجرم کٹہرے میں ہو گا۔سی سی ڈی حکام See less