لیہ:ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور ایمرجنسی ادویات کے ہمراہ امام بارگاہ پیر مبارک شاہ چوبارہ اور مرکزی امام بارگاہ کا دورہ
لیہ:مجالس کے اوقات میں کلینک آن وہیل کی ٹیمیں موقع پر موجود رہیں گی۔کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال میں فوری طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اسسٹنٹ کمشنر