Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان میں نصف سے زیادہ اموات کی وجہ دل کا عارضہ ہے، تحقیق

Web Desk by Web Desk
جولائی 5, 2025
in صحت
0
پاکستان میں نصف سے زیادہ اموات کی وجہ دل کا عارضہ ہے، تحقیق

بلڈ پریشر، شوگر ،جگر اور گردے کے امراض ہارٹ اٹیک کی وجہ بنتے ہیں، ڈاکٹر

پاکستان میں ہارٹ اٹیک میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا،بیماریوں سے اموات میں سے 55 فیصد کی وجہ دل کا عارضہ ہے۔تازہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں بیماریوں سے ہونے والی اموات میں نصف سے زیادہ کی وجہ دل کا عارضہ ہے،سی ای او ڈریپ نے کورونا ویکسین سے ہارٹ اٹیک میں اضافے کا تاثر رد کر دیا،ساتھ ہی خبردار کیا کہ کسی بھی معمولی بیماری کو ہلکا نہ لیں۔

سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عبیداللہ کا کہنا ہے کہ کچھ بیماریاں خاموش قاتل کا کردار ادا کرتی ہیں۔ بلڈ پریشر اور شوگر ان میں سے ہیں۔ جگر اور گردے کے جو امراض ہیں وہ اس وقت ظاہر ہو رہے ہوتے ہیں جب ہمارے اعضا 90 فیصد اس سے متاثر ہو چکے ہوتے ہیں یہ تمام چیزیں مل کر ہارٹ اٹیک کی وجہ بنتی ہیں۔ پروفیسر پڑھاتے ہوئے گر گئے اس کو ہم لنک کر رہے ہیں کووڈ ویکسین سے تو یہ بات درست نہیں۔

ہارٹ اٹیک دوطرح کا ہوتا ہے

ڈاکٹر اختر بندیشہ ماہر امراض قلب کا کہنا ہے کہ جب ہارٹ اٹیک ہوتا ہے تو دو طرح کا ہوتا ہے، ایک یہ کہ سینے کی اندر بندے کو تکلیف ہے،اسپتال لے گئے ،دوسرا ہارٹ بند ہونے کے بجائے پھڑ پھڑاہٹ کرنے لگ جاتا ہے، اس سے بلڈ پریشر نیچے آگیا ،بندہ گرگیا،اس کو مکے یا ڈی فیبو لیٹر سے ہارٹ کو پمپ کرتے ہیں اور وہ دوبارہ سے چلنا شروع کردیتا ہے

ہارٹ اٹیک کے خطرے کو کم کیسے کیا جائے؟

ماہرین کے مطابق مرغن غذاؤں اور تمباکو نوشی سے اجتناب کے ساتھ ورزش کو معمول بنا کر ہارٹ اٹیک کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے

Previous Post

پاکستان جونیئرہاکی انڈر ایٹین ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے چین روانہ

Next Post

لیہ:کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے خوف سے جرائم پیشہ افراد کے بھاگنے کا سلسلہ جاری

Next Post
لیہ:کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے خوف سے جرائم پیشہ افراد کے بھاگنے کا سلسلہ جاری

لیہ:کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے خوف سے جرائم پیشہ افراد کے بھاگنے کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم