Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایبٹ آباد:جنسی زیادتی کا شکار14سال کی گھریلو ملازمہ دم توڑگئی

Web Desk by Web Desk
جولائی 6, 2025
in پاکستان
0
ایبٹ آباد:جنسی زیادتی کا شکار14سال کی گھریلو ملازمہ دم توڑگئی

ایبٹ آباد میں جنسی زیادتی کا شکار 14 سال کی گھریلو ملازمہ اسپتال میں دم توڑ گئی۔

ایبٹ آباد کے علاقے حبیب اللہ کالونی میں جنسی زیادتی کا شکار 14 سال کی گھریلو ملازمہ اسپتال میں دم توڑ گئی۔ معصوم لڑکی 7 ماہ سے ملزم حارث کے گھر ملازمت کر رہی تھی۔والد کے مطابق اسے مسلسل جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جارہا تھا، حالت بگڑی تو اسپتال لائے مگر وہ جانبر نہ ہوسکی۔

ایوب میڈیکل کمپلیکس میں کیے گئے پوسٹ مارٹم میں جنسی زیادتی کی تصدیق ہوگئی، بچی کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے، ڈاکٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ بچی کو نہ صرف جنسی تشدد کا سامنا تھا بلکہ کھانا پینا بھی فراہم نہیں کیا جارہا تھا۔
ڈی ایس پی سراج احمد کے مطابق ملزم حارث کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پوسٹ مارٹم کے بعد بچی کی لاش والد کے حوالے کر دی گئی۔

Previous Post

سکھر میں محرم الحرام کا سب سے بڑا جلوس، امن و امان کے مثالی انتظامات: محسن نقوی

Next Post

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشیں اور سیلاب، 50 افراد ہلاک

Next Post
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشیں اور سیلاب، 50 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشیں اور سیلاب، 50 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم