Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشیں اور سیلاب، 50 افراد ہلاک

Web Desk by Web Desk
جولائی 6, 2025
in بین الاقوامی, موسم
0
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشیں اور سیلاب، 50 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی۔

مقامی حکام نے بتایا کہ ٹیکساس میں گوادالوپے دریا کے کنارے شدید بارشوں کے نتیجے میں اچانک سیلاب آ گیا، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 50 تک جاپہنچی۔ مرنے والوں میں 28 بالغ اور 15 بچے شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق سمرکیمپ سے 27 لڑکیوں سمیت کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ متاثرہ علاقوں سے ساڑھے آٹھ سو سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

امریکی صدرکا کہنا ہے ٹرمپ انتظامیہ ٹیکساس انتظامیہ کے ساتھ مل کرکام کررہی ہے ۔ میلانیا اورمیں سانحے سے متاثرہ ہونے والے تمام خاندانوں کے لیے دعاگو ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے طوفانی سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم نے ٹیکساس میں طوفانی سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ریسکیو ٹیمیں فلڈ میں پھنسے لوگوں کی جانیں بچانے میں کامیاب ہوں گی۔

Previous Post

ایبٹ آباد:جنسی زیادتی کا شکار14سال کی گھریلو ملازمہ دم توڑگئی

Next Post

ہمیں بطور قوم حسینی کردار کی سخت ضرورت ہے، صدر مملکت

Next Post
نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر ، منشیات کے خلاف اجتماعی جدوجہد ضروری ہے: صدر مملکت

ہمیں بطور قوم حسینی کردار کی سخت ضرورت ہے، صدر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم