Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

12روز کے دوران ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے 79 لوگ جان سے گئے

Web Desk by Web Desk
جولائی 8, 2025
in پاکستان
0
12روز کے دوران ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے 79 لوگ جان سے گئے

این ڈی ایم اے نے 26 جون سے 7 جولائی کے دوران بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔

این ڈی ایم اے کےمطابق 12روزکےدوران ملک بھر میں 79 لوگ جان سے گئے،خیبرپختونخوا میں 29،پنجاب میں 24 لوگ جاں بحق ہوئے،سندھ میں 15 اور بلوچستان میں 11 افراد کی ہلاکت ہوئی۔این ڈی ایم اے کےمطابق بارشوں اور سیلاب سے 140 لوگ زخمی بھی ہوئے،زخمیوں میں 57 بچے،48 مرد اور 35 خواتین شامل ہیں،66 گھرمکمل تباہ ہوئے،123 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔

مون سون کی بارشیں کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی،ترجمان کے مطابق شیخوپورہ میں سب سےزیادہ48ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی، لاہور میں 40، گوجرانوالہ 6، مری5 اور فیصل آباد میں 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق سیالکوٹ میں2 اور منڈی بہاوالدین میں1 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی،اٹک، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہاولنگر، قصوراوربہاولپور میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ10جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

Tags: DEATHSNDMARAINRAIN WEATHER
Previous Post

جسٹس جنید غفار نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

Next Post

وفاقی کابینہ کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ

Next Post
وفاقی کابینہ کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ

وفاقی کابینہ کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم