Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں: یواے ای ، ترکیہ، چین اور ہانگ کانگ کی کمپنیاں بھی زد میں آگئیں

Web Desk by Web Desk
جولائی 10, 2025
in بین الاقوامی
0
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں: یواے ای ، ترکیہ، چین اور ہانگ کانگ کی کمپنیاں بھی زد میں آگئیں

امریکا نے ایران کے بینکنگ نیٹ ورک پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے بینکنگ نیٹ ورک پر عائد مزید پابندیوں کے تحت متحدہ عرب امارات ، ترکیہ، چین اور ہانگ کانگ کی کچھ کمپنیاں بلیک لسٹ کردی گئی ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے بلیک لسٹ کی جانے والی کمپنیوں پر ایران کے میزائل پروگرامز کی مالی و تیکنیکی معاونت کرنے کا الزام ہے۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایرانی تیل کی خرید و فروخت سے کروڑوں ڈالرز کا تہران کو فائدہ دیا گیا ، ایران سےلین دین کرنے والوں پر بھی مزید پابندیاں لگ سکتی ہیں ۔

Previous Post

عمران خان کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا: عرفان صدیقی

Next Post

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد کا دورہ ، طلبہ سے ملاقات

Next Post
ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد کا دورہ ، طلبہ سے ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد کا دورہ ، طلبہ سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم