Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: ریسٹورینٹ میں شلوار قمیض پہن کر جانےپرپابندی کیخلاف شہری نے عدالت سے رجوع کرلیا

Web Desk by Web Desk
جولائی 11, 2025
in پاکستان
0
کراچی: ریسٹورینٹ میں شلوار قمیض پہن کر جانےپرپابندی کیخلاف شہری نے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں واقع ایک ریسٹورینٹ میں شلوار قمیض پہن کر جانے پر پابندی کے خلاف شہری نے کنزیومر کورٹ سے رجوع کرلیا۔

درخواست گزار لطیف بلوچ ایڈووکیٹ کے مطابق وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ مذکورہ ریسٹورینٹ گئے جہاں انتظامیہ نے صرف شلوار قمیض پہننے کی بنیاد پر ا نہیں اندر جانے کی اجازت نہیں دی اور ریسٹورینٹ سے باہر جانے کا کہا۔ انتظامیہ کا مؤقف تھا کہ ریسٹورینٹ کی حدود میں شلوار قمیض میں داخلہ ممنوع ہے۔لطیف بلوچ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ شلوار قمیض پاکستان کا قومی لباس ہے اوراس پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ ریسٹورینٹ انتظامیہ کو معافی مانگنے کا حکم دیا جائے اور اس پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے۔کنزیومر کورٹ نے کیس کی سماعت 14 جولائی کو مقرر کردی۔

Previous Post

اداکارہ حمیرا اصغر کے اہل خانہ ضابطے کی کارروائی کے بعد میت لے کر لاہور روانہ

Next Post

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے بڑے ضلع سیالکوٹ کی کمانڈ اینڈ کنٹرول خواتین کے سپرد

Next Post
پاکستان میں صوبہ پنجاب کے بڑے ضلع سیالکوٹ کی کمانڈ اینڈ کنٹرول خواتین کے سپرد

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے بڑے ضلع سیالکوٹ کی کمانڈ اینڈ کنٹرول خواتین کے سپرد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم