Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

محکمہ خارجہ میں بڑی چھانٹی، ٹرمپ انتظامیہ نے 1350 ملازمین برطرف کر دیے

Web Desk by Web Desk
جولائی 12, 2025
in بین الاقوامی
0
امریکا میں لاکھوں افراد کی نوکریاں خطرے میں، ٹرمپ انتظامیہ کو چھانٹی کی اجازت مل گئی

واشنگٹن :ٹرمپ انتظامیہ نے عدالت سے اجازت ملنے کے فوراً بعد امریکی محکمہ خارجہ کے 1350 ملازمین کو برطرف کر دیا۔ وزیر خارجہ مارکو روبیو کے نوٹس کے مطابق برطرفیوں میں 1107 سول سروس اہلکار اور 246 فارن سروس افسران شامل ہیں۔

محکمہ خارجہ نے اس اقدام کو "تنظیم نو” قرار دیا ہے، جو "امریکا فرسٹ” ایجنڈے کے تحت عمل میں لایا گیا ہے۔ بیان کے مطابق انسانی حقوق، جمہوریت اور پناہ گزینوں سے متعلق دفاتر بند کر کے ان کے اختیارات علاقائی بیوروز کو منتقل کیے جا رہے ہیں۔برطرفیوں کے بعد دفتر میں افسردگی کا ماحول رہا، جہاں ملازمین نے روتے ہوئے ایک دوسرے کو الوداع کہا۔ سینیٹر کرس وان ہولن اظہارِ یکجہتی کے لیے عمارت کے باہر موجود رہے۔

Previous Post

عدلیہ نے لاپتہ افراد کے معاملے پر برہمی کا اظہار، فوری حل کے لیے حکمت عملی تیار

Next Post

ایف آئی اے کے دو اہلکار بدعنوانی کے الزام میں گرفتار، تحقیقات کے لیے مشترکہ ٹیم قائم

Next Post
ایف آئی اے کے دو اہلکار بدعنوانی کے الزام میں گرفتار، تحقیقات کے لیے مشترکہ ٹیم قائم

ایف آئی اے کے دو اہلکار بدعنوانی کے الزام میں گرفتار، تحقیقات کے لیے مشترکہ ٹیم قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم