Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان اور روس کے درمیان پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ

Web Desk by Web Desk
جولائی 12, 2025
in بین الاقوامی, تجارت
0
پاکستان اور روس کے درمیان پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ

ماسکو: پاکستان اور روس نے کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک اہم پروٹوکول پر دستخط کر دیے ہیں۔

یہ معاہدہ ماسکو میں پاکستانی سفارت خانے میں طے پایا جہاں پاکستان کی جانب سے وزارت صنعت و پیداوار کے سیکرٹری سیف انجم اور روس کی جانب سے انڈسٹریل انجینئرنگ ایل ایل سی کے جنرل ڈائریکٹر وادم ویلیچکو نے دستخط کیے۔اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان اور پاکستان کے روس میں سفیر محمد خالد جمالی بھی موجود تھے۔ہارون اختر خان نے کہا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی وزیراعظم کے وژن کی عکاسی ہے اور یہ معاہدہ پاکستان اسٹیل ملز کی ترقی اور صنعتی مستقبل کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔

Previous Post

اسلام آباد: پاکستان میں پہلی بار سیٹلائٹ انٹرنیٹ خدمات، سٹار لنک کے لانچ کی تیاریاں

Next Post

لورالائی واقعہ، غلام سعید کی میت گھر پہنچے پر والد بھی جاں بحق

Next Post
لورالائی واقعہ، غلام سعید کی میت گھر پہنچے پر والد بھی جاں بحق

لورالائی واقعہ، غلام سعید کی میت گھر پہنچے پر والد بھی جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم