Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی ٹی سی ایل کے سابقہ ملازمین پنشن کے مکمل حقدار ہیں، سپریم کورٹ

Web Desk by Web Desk
جولائی 12, 2025
in پاکستان
0
عدلیہ نے لاپتہ افراد کے معاملے پر برہمی کا اظہار، فوری حل کے لیے حکمت عملی تیار

سپریم کورٹ نے پنشن کیس میں پی ٹی سی ایل کے سابقہ ملازمین کے حق میں فیصلہ سنادیا۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین نے پنشنرز کے حق میں فیصلہ دے دیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین کا جسٹس عائشہ کے فیصلے سے اختلاف کیا۔سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 175سے زائد اپیلوں کی سماعت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی سی ایل کے سابقہ ملازمین پنشن کے مکمل حقدار ہیں۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ادارے کے مالی مسائل اسے پنشن کی ادائیگی سے بری الذمہ نہیں کرتے، پی ٹی سی ایل پنشنرز کو 90 دن میں پنشن ادائیگی کا شیڈول مرتب کرے۔ ادائیگیوں کا عمل شفاف اور منصفانہ ہونا چاہئے تاکہ جائز مطالبات کا ازالہ ہوسکے۔عدالت نے قرار دیا کہ وی ایس ایس لینے والے پی ٹی سی ایل ملازمین کو پنشن کا حق حاصل نہیں، ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن پر نظرثانی وفاقی حکومت کے مطابق کی جائے۔

Previous Post

لورالائی واقعہ، غلام سعید کی میت گھر پہنچے پر والد بھی جاں بحق

Next Post

سرپلس ایل این جی کھپانے کے لیے گھریلو گیس کنکشن پر پابندی اٹھانے پر غور

Next Post
سرپلس ایل این جی کھپانے کے لیے گھریلو گیس کنکشن پر پابندی اٹھانے پر غور

سرپلس ایل این جی کھپانے کے لیے گھریلو گیس کنکشن پر پابندی اٹھانے پر غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم