Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

فیصل آباد: لڑکی کو پولیس لائنز لانیوالے اہلکار کے بیٹے کی ویڈیو وائرل، باپ معطل

Web Desk by Web Desk
جولائی 13, 2025
in پاکستان
0
فیصل آباد: لڑکی کو پولیس لائنز لانیوالے اہلکار کے بیٹے کی ویڈیو وائرل، باپ معطل

فیصل آباد میں پولیس اہلکار کا بیٹا اپنی کلاس فیلو لڑکی کو پولیس لائنز میں لے آیا جس کے بعد دیگر پولیس اہلکاروں نے لڑکی اور لڑکے کی ویڈیو بنا کر وائرل کر دی۔

منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ چند پولیس اہلکار پولیس لائنز میں ایک لڑکے اور لڑکی کی ویڈیو بناتے ہیں جس میں پولیس اہلکار لڑکے کے ساتھ موجود لڑکی کو نقاب ہٹانے او ر اپنا تعارف کروانے پر بھی مجبور کرتا ہے۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے پر سی پی او فیصل آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا۔بعدازاں کلاس فیلو لڑکی کو پولیس لائنز میں لانے والے نوجوان کے والد اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اشرف کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا جبکہ پولیس لائنز میں اسے ملنے والے کوارٹر کی الاٹمنٹ بھی منسوخ کر دی گئی۔

Previous Post

نوجوان ہمارا روشن مستقبل ہیں، اڑان پاکستان جیسے پروگرام ملک کو نئی سمت دیں گے: وزیراعظم شہباز شریف

Next Post

کراچی: شرافی گوٹھ سے پلاسٹک ڈرم میں خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی تشدد زدہ لاش برآمد

Next Post
کراچی: شرافی گوٹھ سے پلاسٹک ڈرم میں خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی: شرافی گوٹھ سے پلاسٹک ڈرم میں خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی تشدد زدہ لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم