Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کیلئے سکھ کا سانس، پاکستان سے سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت

Web Desk by Web Desk
جولائی 13, 2025
in کھیل
0
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کیلئے سکھ کا سانس، پاکستان سے سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہو گئے۔

بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے لیے سکھ کا سانس ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میڈیا راٹنس فروخت ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی بی پاکستان کے خلاف 3 میچز کی سیریز کے ورلڈ وائیڈ میڈیا رائٹس فروخت کرنے میں کامیاب رہا ہو گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق میڈیا رائٹس اوپن بڈنگ میں فروخت ہونا تھے لیکن کوئی کمپنی فلور پرائس تک نہ پہنچ سکی، اطلاعات کے مطابق 4 کروڑ ٹکا فلور پرائس رکھی گئی تھی لیکن نصف تک کی بھی پیشکش نہ ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی بی بورڈ آفیشل کی پیشکشیں احمقانہ تھیں، کچھ کمپنیز سے براہ راست رابطہ کیا گیا۔بورڈ آفیشل کا کہنا ہے کہ اب بورڈ کو ٹارگٹ کے مطابق رقم موصول ہو گئی ہے۔بی سی بی بنگلا دیش نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے رائٹس بھی فروخت نہیں کر سکا تھا۔یاد رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان میچز 20، 22 اور 24 جولائی کو کھیلے جائیں گے۔

Previous Post

برطانوی پارلیمنٹ کے 60 ارکان کا فلسطین کو فوری ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ

Next Post

سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق مبینہ چوری کے الزام میں دبئی ائیرپورٹ پرگرفتار

Next Post
سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق مبینہ چوری کے الزام میں دبئی ائیرپورٹ پرگرفتار

سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق مبینہ چوری کے الزام میں دبئی ائیرپورٹ پرگرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم