Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق مبینہ چوری کے الزام میں دبئی ائیرپورٹ پرگرفتار

Web Desk by Web Desk
جولائی 13, 2025
in شوبز
0
سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق مبینہ چوری کے الزام میں دبئی ائیرپورٹ پرگرفتار

تاجکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے نامور گلوکار اور سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے 16 ویں سیزن کے امیدوار مقبول تاجک اسٹار کی پی آر کمپنی نے تصدیق کی ہےکہ عبدو روزق کو ہفتےکی صبح یورپی ملک مونٹی نیگرو سے واپسی پر دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کیا گیا ہے۔یہ واضح نہیں ہوسکا کہ عبدو روزق کے خلاف کیا شکایات تھیں تاہم تاجک اسٹار کی ٹیم کے ایک نمائندے نے عرب میڈیا کو بتایا کہ ہمیں معلوم ہوا ہےکہ عبدو روزق کو چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید کوئی تفصیل دینے سے انکار کیا جب کہ دبئی کے حکام کی جانب سے بھی تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

واضح رہےکہ تاجکستان سے تعلق رکھنے والےگلوکار اور سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق کی عمر 21 برس ہے۔ ان کا قد صرف 100 سینٹی میٹر ہے جس کی وجہ سے انہیں دنیا کا سب سے چھوٹے قدکا گلوکار بھی کہا جاتا ہے۔عبدو روزق نے بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے 16 ویں سیزن میں بھی حصہ لیا تھا جس کے باعث وہ بھارت سمیت پاکستان میں بھی مقبول ہوگئے۔عبدو روزق گزشتہ کچھ سالوں سے دبئی میں مقیم ہیں اور ان کے پاس دبئی کا گولڈن ویزا ہے۔

Previous Post

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کیلئے سکھ کا سانس، پاکستان سے سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت

Next Post

ایک جیسے نام، لاہور کے بعد کراچی ائیر پورٹ پر بھی مسافر بدل جانے کا واقعہ

Next Post
ایک جیسے نام، لاہور کے بعد کراچی ائیر پورٹ پر بھی مسافر بدل جانے کا واقعہ

ایک جیسے نام، لاہور کے بعد کراچی ائیر پورٹ پر بھی مسافر بدل جانے کا واقعہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم