Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی میں ڈاکو سنار سے تقریباً 4 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

Web Desk by Web Desk
جولائی 13, 2025
in پاکستان
0
کراچی میں ڈاکو سنار سے تقریباً 4 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

کراچی میں مسلح ڈاکو سنار سے تقریباً 4 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگئے۔

ڈکیتی کی واردات کراچی کے کراچی طارق روڈ کے پیش آئی جہاں ڈاکو سنار سے 3کروڑ95 لاکھ روپےلوٹ کر فرارہوگئے۔پولیس کے مطابق سنار کا کہناہے کہ 2 موٹر سائیکلوں پر 4 مسلح ڈاکو اس سے رقم لے کر فرار ہوئے۔پولیس کے مطابق اطراف کے علاقوں سے سے اب تک کوئی سی سی ٹی وی ویڈیونہیں مل سکی تاہم واقعے کا مقدمہ درج کرکے مختلف زاویوں سے تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔

Previous Post

ایک جیسے نام، لاہور کے بعد کراچی ائیر پورٹ پر بھی مسافر بدل جانے کا واقعہ

Next Post

پولینڈ کی ایگا شیانتک نے ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

Next Post
پولینڈ کی ایگا شیانتک نے ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

پولینڈ کی ایگا شیانتک نے ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم