Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا

Web Desk by Web Desk
جولائی 13, 2025
in پاکستان
0
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا

پولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کے الیکٹرونکس گیجٹس کھول لیے۔

کراچی فیز 6 کے فلیٹ میں مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغرکےکیس میں تحقیقات مزید آگے بڑھی ہیں، پولیس نے ادکارہ کے استعمال میں رہنے والےگیجٹس حاصل کرکے کھول لیے ہیں۔پولیس کے مطابق حمیرا کے پاس 3 موبائل فونز، ایک ٹیبلٹ اور ایک لیپ ٹاپ تھا جس کے پاسورڈز ان کی ڈائری میں درج تھے، جس کی مدد سے پولیس نے ان گیجٹس کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق 2 افراد کے بیانات بھی قلمبندکرلیےگئے ہیں جب کہ مزید 2 افرادکو طلب کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ جِم اور بیوٹیشن کے پاس جاتی تھیں، تحقیقات آگے بڑھانے میں ادکارہ کے جِم ٹرینر سمیت دیگر افراد سے بھی مدد لی جائےگی۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ اداکارہ کا چند لوگوں سے رابطہ رہاہے جب کہ ادکارہ کی بینک اکاؤنٹس کی بھی جانچ پرتال کی جارہی ہے۔

Previous Post

انٹرنیٹ پر لوگوں نے مجھے مار ہی ڈالا تھا، کرن جوہر کا صحت سے متعلق سوال پر جواب

Next Post

پختونخوا کسی سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہوسکتا، تبدیلی آئے تو پی ٹی آئی کے اندر سے ہی آئے: فضل الرحمان

Next Post
پختونخوا کسی سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہوسکتا، تبدیلی آئے تو پی ٹی آئی کے اندر سے ہی آئے: فضل الرحمان

پختونخوا کسی سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہوسکتا، تبدیلی آئے تو پی ٹی آئی کے اندر سے ہی آئے: فضل الرحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم