Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

2 سال پہلے نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں فتح کی بات کی لیکن سب اُلٹ ہوا: ایرانی وزیر خارجہ

Web Desk by Web Desk
جولائی 15, 2025
in بین الاقوامی
0
2 سال پہلے نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں فتح کی بات کی لیکن سب اُلٹ ہوا: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ 2 سال پہلے نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں فتح کی بات کی لیکن سب اُلٹ ہوا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ حماس میں 2  لاکھ نئی بھرتیوں کے بعد آج غزہ اسرائیلی فوج کی دلدل ہے، 2 سال پہلے نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں فتح کی بات کی لیکن سب اُلٹ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ڈیڈی کی جانب بھاگنے والے نیتن یاہو میزائلوں سے تباہ خفیہ جگہیں اب تک چھپا رہے ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے سائنسدانوں سے متعلق کہا کہ   اسرائیلی حملوں میں شہید 12 سائنسدانوں نے 100 سے زائد نئے سائنسدان بنائے۔

Previous Post

آسٹریلیا سے بدترین شکست، ویسٹ انڈیز صرف 27 رنز پر ڈھیر، 70 سالہ تاریخ میں دوسرا کم ترین اسکور

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم