Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

عمران خان نے جیل سے پارٹی کیلئے کیا سخت پیغام بھیجا؟ علیمہ خان نے بتادیا

Web Desk by Web Desk
جولائی 16, 2025
in پاکستان
0
عمران خان نے جیل سے پارٹی کیلئے کیا سخت پیغام بھیجا؟ علیمہ خان نے بتادیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےکہا ہےکہ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے اور اس کے لیے ہم سپریم کورٹ میں جائیں گے۔

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ ہمارے بھائی اور بھانجے کو ناجائز قید میں رکھا گیا ہے، ہمارا فوکس بےگناہ قیدیوں کی رہائی ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے سخت پیغام ( پارٹی کے لیے) بھیجا ہے کہ ذاتی لڑائیاں ختم کریں اور تحریک چلائیں، عمران خان مشکل حالت میں ہے، پارٹی اس پر بات کرے، انہیں توڑنے کے لیے بشریٰ بی بی کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں، عمران خان کہتے ہیں مذاکرات قوم کے مفاد کےلیے کرونگا، اپنےلیے ڈیل نہیں کرونگا۔علیمہ خان نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی زندگی خطرے میں ہے ، ہم سپریم کورٹ میں جائیں گے، اخبارات اور ٹی وی بند کرکے ان کو قید تنہائی میں ڈالا گیا ہے، جیل سپرنٹنڈنٹ جھوٹے ہیں، میرا بھائی جھوٹ نہیں بولتا، مریم نواز نے عمران خان پر ظلم کرانے کےلیے اس سپرنٹنڈنٹ کو بھیجا ہے۔

Previous Post

سینیٹ الیکشن کیلئے مشال کی مخالفت کا معاملہ، علی امین گنڈا پور کے ترجمان کی وضاحت آگئی

Next Post

حمیرا اصغر کے گھر سے بل اور کرایہ سلپ برآمد، پولیس کو موت سے قبل کے اہم شواہد مل گئے

Next Post
حمیرا اصغر کے گھر سے بل اور کرایہ سلپ برآمد، پولیس کو موت سے قبل کے اہم شواہد مل گئے

حمیرا اصغر کے گھر سے بل اور کرایہ سلپ برآمد، پولیس کو موت سے قبل کے اہم شواہد مل گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم