Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

شادی جیسے بڑے فیصلے سے قبل 100 سال تک سوچیں: علیزہ سلطان

Web Desk by Web Desk
جولائی 16, 2025
in شوبز
0
شادی جیسے بڑے فیصلے سے قبل 100 سال تک سوچیں: علیزہ سلطان

لاہور:معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے مشورہ دیا ہے کہ شادی جیسے بڑے فیصلے سے قبل 100 سال تک سوچیں۔

انسٹاگرام سٹوری میں علیزہ سلطان نے خواتین کو خبردار کیا کہ وہ زندگی کے اہم فیصلے میں جلد بازی نہ کریں بلکہ وقت لے کر سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔علیزہ سلطان نے انسٹا سٹوری میں مزید لکھا ہے کہ صحیح شریک حیات کا انتخاب بہت ضروری ہے، اپنی زندگی کا یہ بڑا فیصلہ کرنے سے پہلے مکمل غور و فکر کریں کیونکہ ایک غلط فیصلہ پوری زندگی پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ فیروز اور علیزہ کی شادی 2018 میں ہوئی تھی لیکن 2022 میں طلاق ہو گئی، دونوں کے دو بچے ایک بیٹا، ایک بیٹی ہیں جن کی پرورش دونوں کر رہے ہیں، اداکار فیروز خان نے طلاق کے 2 سال بعد 2024 میں دوسری شادی کر لی تھی۔علیزہ سلطان نے فیروز خان پر گھریلو تشدد کے الزامات بھی عائد کیے تھے جبکہ دونوں کے درمیان بچوں کی حوالگی اور کفالت کا کیس بھی طویل عرصے تک زیر سماعت رہا ہے۔

Previous Post

ڈی آئی خان: فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

Next Post

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

Next Post
ایک دن کی تاریخی مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم