Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی خوش اخلاقی کے چرچے

Web Desk by Web Desk
جولائی 17, 2025
in بین الاقوامی
0
دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی خوش اخلاقی کے چرچے

دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی خوش اخلاقی کے چرچے ہیں جس نے چینی سیاح کی بہترین استقبال کیا اور شاندار مہمان نوازی کی۔

پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور فلک نیاز خان کا چینی خاتون سیاح کے ساتھ شاندار سلوک رہا اور پاکستانی ڈرائیور نے اس کی دبئی میں دل کو چھو لینے والی مہمان نوازی کی۔پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور فلک نیاز خان نے چینی زبان میں گفتگو کی جس پر خاتون چینی سیاح “ پاکستانی کے چینی زبان” بولنے پر حیران رہ گئیں۔چینی سیاح نے پاکستانی ڈرائیور فلک نیاز خان سے سوال کیا کہ کیا آپ پاکستان سے ہیں ؟

چینی سیاح دبئی میں پاکستانی ڈرائیور کے استقبال سے خوش ہوئی اور اس نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شئیر کر دی۔ویڈیو جب حکومت دبئی تک پہنچی تو حکومت دبئی کے زیر انتظام روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ محکمے نے پاکستانی ڈرائیور کو انعام و ایوارڈ دیا۔
فلک نیاز خان نے دبئی کا اور پاکستان کا نام بھی روشن کیا۔

Previous Post

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج آل راؤنڈر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Next Post

ائیر انڈیا حادثہ: طیارے کی تباہی کا ذمہ دار مبینہ طور پر جہاز کا کپتان نکلا

Next Post
ائیر انڈیا حادثہ: طیارے کی تباہی کا ذمہ دار مبینہ طور پر جہاز کا کپتان نکلا

ائیر انڈیا حادثہ: طیارے کی تباہی کا ذمہ دار مبینہ طور پر جہاز کا کپتان نکلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم