Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیر پیٹرولیم نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتادی

Web Desk by Web Desk
جولائی 17, 2025
in تجارت
0
وزیر پیٹرولیم نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتادی

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتادی۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ ہمیں لوگوں کی تکلیف کا پوری طرح احساس ہے لیکن اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کے ساتھ مسئلہ بن جاتا۔انہوں نے کہاکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت بھی 2 روپے بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا.نوٹیفکیشن کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیاتھا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے 15 پیسے فی لیٹرہوگئی ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے اضافہ کیا گیا تھا اس اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 284 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Previous Post

ائیر انڈیا حادثہ: طیارے کی تباہی کا ذمہ دار مبینہ طور پر جہاز کا کپتان نکلا

Next Post

پاکستانی حج و عمرہ زائرین کے اخراجات میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان

Next Post
پاکستانی حج و عمرہ زائرین کے اخراجات میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان

پاکستانی حج و عمرہ زائرین کے اخراجات میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم