Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

تاریخ پر تاریخ رقم! پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

Web Desk by Web Desk
جولائی 18, 2025
in پاکستان, تجارت
0
تاریخ پر تاریخ رقم! پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 40 ہزار 585 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے پہلے ٹریڈنگ سیشن میں 100 انڈیکس نے برق رفتاری سے 3 نئے ریکارڈ قائم کئے، انڈیکس 122 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 38 ہزار 788 پوائنٹس کی ریکارڈ حد پر گرین زون میں بند ہوا۔سٹاک مارکیٹ کے پہلے ٹریڈنگ سیشن میں 30 کروڑ مالیت شیئرز کا کاروباری حجم 18 ارب روپے سے زائد رہا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 2285 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ پہلی بار ایک لاکھ 38 ہزار 665 پوائنٹس کی تاریخی حد پر بند ہوا تھا۔

Previous Post

سابق حکومت کے بیانات نے پی آئی اے کو نقصان پہنچایا، عطا اللہ تارڑ

Next Post

خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کا دلچسپ معرکہ،کیا اپوزیشن کمزوری کے باوجود بازی مار لے گی؟

Next Post
خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن نے بلامقابلہ سینیٹ انتخابات پر اتفاق کرلیا

خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کا دلچسپ معرکہ،کیا اپوزیشن کمزوری کے باوجود بازی مار لے گی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم