Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکا پاکستان کا سب سے بڑا شراکت دار ہے، تجارتی تعلقات کو نئی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ

Web Desk by Web Desk
جولائی 19, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان, تجارت
0
امریکا پاکستان کا سب سے بڑا شراکت دار ہے، تجارتی تعلقات کو نئی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، ہم دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں۔

امریکی حکام سے ملاقات پر بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ امریکی سیکرٹری تجارت کے ساتھ تعمیری بات چیت ہوئی، امریکی حکام کے ساتھ تجارت، کان کنی اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں سرمایہ کاری پربات ہوئی۔

سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان کچھ امور پربات چیت ہوناباقی ہے، امید ہے تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے، بہت جلد پاکستان امریکا کی قیادت اس کا اعلان کرے گی، پاکستان اور امریکا تعلقات کو نئی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں۔

Previous Post

دریائے سندھ میں چشمہ کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

Next Post

مردان: بعد ازمرگ اعضاء عطیہ کرنیوالے نوجوان کے نام سے سڑک اور اسپتال منسوب

Next Post
مردان: بعد ازمرگ اعضاء عطیہ کرنیوالے نوجوان کے نام سے سڑک اور اسپتال منسوب

مردان: بعد ازمرگ اعضاء عطیہ کرنیوالے نوجوان کے نام سے سڑک اور اسپتال منسوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم