Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف بڑا مظاہرہ، یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ

Web Desk by Web Desk
جولائی 20, 2025
in بین الاقوامی
0
اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف بڑا مظاہرہ، یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیلی میں شہریوں نے جنگ بندی اور غزہ میں موجود یرغمالیوں کی واپسی کے لیے بڑا مظاہرہ کیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو حکومت کے خلاف یرغمالیوں کے اہلخانہ اور اسرائیلی شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے امریکی سفارت خانے کی طرف احتجاجی مارچ اور وہاں پہنچ کر احتجاج کیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے نیتن یاہو حکومت سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس سے فوری معاہدہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

Previous Post

پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤں نے سینیٹ الیکشن سے دستبردار نہ ہونےکا اعلان کردیا

Next Post

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا انڈر 16 والی بال چیمپئن ٹیم کیلئے 82 لاکھ روپے انعام کا اعلان

Next Post
پاکستان اسپورٹس بورڈ کا انڈر 16 والی بال چیمپئن ٹیم کیلئے 82 لاکھ روپے انعام کا اعلان

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا انڈر 16 والی بال چیمپئن ٹیم کیلئے 82 لاکھ روپے انعام کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم