Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا انڈر 16 والی بال چیمپئن ٹیم کیلئے 82 لاکھ روپے انعام کا اعلان

Web Desk by Web Desk
جولائی 20, 2025
in کھیل
0
پاکستان اسپورٹس بورڈ کا انڈر 16 والی بال چیمپئن ٹیم کیلئے 82 لاکھ روپے انعام کا اعلان

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایشین انڈر 16 والی بال جیتنے والی ٹیم کو 82 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ترجمان کے مطابق پی ایس بی کیش ایوارڈ پالیسی 2024 کے تحت براعظمی ٹیم ایونٹس کے گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی کو انفرادی انعام کا 30 فیصد دیا جاتا ہے، اس پالیسی کے تحت 12 رکنی اسکواڈ کے لیے یہ مجموعی طور پر 72 لاکھ کیش ایوارڈز دیے جائیں گے۔

ترجمان کے مطابق انڈر 16والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو تاریخی فتح پر6 لاکھ روپے کیش انعام دیا جائے گا، یہ پالیسی کوچنگ اسٹاف کے لیے ٹیم ایوارڈ کا 50 فیصد مختص کرتی ہے، اس طرح کوچنگ اسٹاف کو 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر انڈر 16 والی بال ٹیم اور کوچنگ اسٹاف کو 82 لاکھ روپے کے کیش کا انعام جلد دیا جائے گا۔واضح رہے پاکستان نے سنسنی خیز فائنل میں ایران کو 2-3 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی۔

Previous Post

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف بڑا مظاہرہ، یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ

Next Post

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Next Post
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم