Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان لیبیا کے حوالے سے اپنی ریچ آؤٹ پالیسی پر مکمل عمل پیرا ہے:ترجمان دفتر خارجہ

Web Desk by Web Desk
جولائی 24, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
پاکستان لیبیا کے حوالے سے اپنی ریچ آؤٹ پالیسی پر مکمل عمل پیرا ہے:ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان لیبیا کے حوالے سے اپنی ریچ آؤٹ پالیسی پر مکمل عمل پیرا ہے۔

پاکستان برکس میں رکنیت حاصل کرنے کے لیے سنجیدہ ہے اور اس تنظیم کو اپنی خارجہ پالیسی میں کلیدی اہمیت دیتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایس سی او خطے کی ایک اہم تنظیم ہے اور پاکستان اس کے چارٹر اور مقاصد کے ساتھ گہری وابستگی رکھتا ہے۔ پاکستان کو ایس سی او سربراہان اجلاس سے امیدیں ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ پاکستان کی زیر صدارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تنازعات کے پرامن حل کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کی ہے۔ نائب وزیراعظم آج سلامتی کونسل میں فلسطین کے مسئلے پر اعلیٰ سطح بریفنگ کریں گے جو اقوام متحدہ اور او آئی سی کے تعاون سے متعلق ہوگی۔

Previous Post

سعودی بحریہ کے سربراہ کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ، جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات

Next Post

"گڈ طالبان” کا کوئی وجود قابل قبول نہیں: علی امین گنڈا پور

Next Post
آئینی طریقے سے حکومت گرا دی تو سیاست چھوڑ دوں گا:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

"گڈ طالبان" کا کوئی وجود قابل قبول نہیں: علی امین گنڈا پور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم