Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیلی فوج نے غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی ‘حنظلہ’ پر قبضہ کرلیا

Web Desk by Web Desk
جولائی 27, 2025
in پاکستان
0
اسرائیلی فوج نے غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی ‘حنظلہ’ پر قبضہ کرلیا

اسرائیلی فوج نے اٹلی سے روانہ ہونے والی امدادی کشتی ‘حنظلہ’ کو غزہ پہنچنے سے پہلے ہی روک دیا اور کشتی کو قبضے میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج نے اب سے چند لمحوں قبل غزہ تک امداد لے جانے کی کوشش کرنے والی ایک اور کشتی ‘حنظلہ’ پر حملہ کیا اور اسے پر قبضہ کرلیا۔کشتی کے منتظمین کی جانب سے چلائی جانے والی لائیو ویڈیو میں اسرائیلی فوجیوں کو زبردستی کشتی پر چڑھتے دیکھا گیا جس کے کچھ دیر بعد براہ راست نشریات بند ہوگئیں۔

اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے کشتی پر قبضے سے کچھ دیر قبل کشتی پر سوار ایک خاتون رکن اِما فوریو (Emma Fourreau) نے اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا تھا کہ ‘اسرائیلی فوج پہنچ گئی ہے، ہم اپنے فون سمندر میں پھینک رہے ہیں، غزہ میں قتل عام بند کرو’۔

غزہ تک امداد لے جانے والا یہ مشن فریڈم فلوٹیلا کولیشن (Freedom Flotilla Coalition) کے زیر انتظام سرانجام دیا جارہا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھی میڈلین نامی امدادی کشتی غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر روانہ ہوئی تھی تاہم اسرائیلی فوج نے غزہ سے تقریبا 200 کلو میٹر کی دوری پر اس کشتی کا راستہ روک کر اسے واپس بھیج دیا تھا۔

Previous Post

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ترنول میں چھاپہ، 25 من گدھے کا گوشت برآمد

Next Post

ہم چین کے بہت قریب، امریکا کے ساتھ بھی بہترین تعلقات رکھنا چاہتے ہیں،نائب وزیراعظم

Next Post
ہم چین کے بہت قریب، امریکا کے ساتھ بھی بہترین تعلقات رکھنا چاہتے ہیں،نائب وزیراعظم

ہم چین کے بہت قریب، امریکا کے ساتھ بھی بہترین تعلقات رکھنا چاہتے ہیں،نائب وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم