Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہور: بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ کی عالمی سطح پر شاندار کامیابی کے بعد معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام

Web Desk by Web Desk
جولائی 29, 2025
in شوبز
0
لاہور: بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ کی عالمی سطح پر شاندار کامیابی کے بعد معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام

لاہور: بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ کی عالمی سطح پر شاندار کامیابی کے بعد معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں شوبز انڈسٹری کی متعدد نامور شخصیات شریک ہوئیں۔

یہ پارٹی ہانیہ کی قریبی دوست مائدہ نے منعقد کی، جس کا مقصد فلم کی کامیابی کا جشن منانا تھا۔ تقریب میں ہمایوں سعید، اُشنا شاہ، یاسر حسین، سونیا حسین، عائشہ عمر، یشما گل، مومل شیخ، کومل عزیز سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔
تقریب میں ہانیہ عامر کو دیگر فنکاروں کے ساتھ خوشگوار لمحات شیئر کرتے، ڈانس کرتے اور محبت بھرے انداز میں تصاویر بنواتے ہوئے دیکھا گیا۔ سوشل میڈیا پر ان خوشیوں بھرے لمحات کی جھلکیاں خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

فلم 27 جون 2025 کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہوئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق فلم نے بین الاقوامی سطح پر 63 کروڑ روپے جبکہ صرف پاکستان میں 31 کروڑ روپے کا بزنس کیا، جس نے ’سردار جی تھری‘ کو پاکستان میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی پنجابی فلم بنا دیا , یہاں تک کہ اس نے مقبول فلم ’کیری آن جٹا تھری‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔فلم ایک کامیڈی اور ہارر عناصر پر مبنی کہانی ہے، جس میں ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کو بھوتوں کے تعاقب میں دکھایا گیا ہے۔

Previous Post

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی: اپوزیشن ارکان خالد نثار ڈوگر اور شیخ امتیاز 15 اجلاسوں کے لیے معطل

Next Post

ڈیلرز اور شوگر ملز مالکان میں تنازع برقرار، بازار میں چینی کی سپلائی آج بھی معطل

Next Post
ڈیلرز اور شوگر ملز مالکان میں تنازع برقرار، بازار میں چینی کی سپلائی آج بھی معطل

ڈیلرز اور شوگر ملز مالکان میں تنازع برقرار، بازار میں چینی کی سپلائی آج بھی معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم