Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاک امریکا تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے وزیر خزانہ امریکا روانہ

Web Desk by Web Desk
جولائی 29, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان, تجارت
0
پاک امریکا تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے وزیر خزانہ امریکا روانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے امریکا روانہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق محمد اورنگزیب تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے واشنگٹن ڈی سی روانہ ہو گئے ہیں جہاں توقع ہے کہ یکم اگست 2025 کی ڈیڈ لائن سے قبل دونوں ممالک کے درمیان باہمی طور پر متفقہ ٹیرف پر دستخط ہو سکتے ہیں۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیرِ اعظم آفس میں ایک اجلاس میں شرکت کی جس کے بعد انہیں ہدایت دی گئی کہ وہ واشنگٹن روانہ ہوں تاکہ ممکنہ ڈیڈ لائن سے قبل امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا سکے۔واضح رہے امریکاکے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے کی یہ ڈیڈ لائن ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دی گئی ہے۔

Previous Post

کراچی: میٹرک TSC کے نتائج کا اعلان، بینک سکیورٹی گارڈ کی بیٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

Next Post

عمران خان کا کیس صرف 30 سیکنڈ کیلئے سنا گیا: علیمہ خان

Next Post
عمران خان کا کیس صرف 30 سیکنڈ کیلئے سنا گیا: علیمہ خان

عمران خان کا کیس صرف 30 سیکنڈ کیلئے سنا گیا: علیمہ خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم