Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

عمران خان کا کیس صرف 30 سیکنڈ کیلئے سنا گیا: علیمہ خان

Web Desk by Web Desk
جولائی 29, 2025
in پاکستان
0
عمران خان کا کیس صرف 30 سیکنڈ کیلئے سنا گیا: علیمہ خان

اسلام آباد: عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہےکہ عمران خان کا کیس 30 سیکنڈ کےلیے کیس سنا اور 12 تاریخ دےدی گئی کہ اس کے درمیان کوئی ٹائم نہیں ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ان کو پتا ہوگا کہ سلمان صفدر ملک سے باہر ہیں تو 24گھنٹے کے اندرکیس لگادیا، یہ سوچ رہے تھے کہ وکیل پیش نہیں ہوسکیں گے لیکن سلمان اکرم راجہ پیش ہوئے، عمران خان کا کیس 30 سیکنڈ کےلیے کیس سنا اور 12 تاریخ دےدی گئی کہ اس کے درمیان کوئی ٹائم نہیں ہے۔

علیمہ خان نے کہا کہ آج عمران خان سے اہلخانہ کی ملاقات کا دن ہے اور ہم نے عدالت سے بھی حکم نامہ لیا ہوا ہے، آج توشہ خانہ کیس کی سماعت بھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سماعت پرپراسیکیوشن کے 12 وکلا اور عملہ ملا کر 20 کے قریب افراد جاتے تھے، ہماری جانب سے جیل انتظامیہ صرف ایک وکیل کو جانے دیتی ہے، ہمارے وکلاکی ٹیم کو اڈیالا کے اندر نہیں جانے دیا جاتا اور نہ ہی فیملی کو جانے دیتے ہیں۔

علیمہ خان نے مزید کہاکہ اڈیالہ میں ملاقاتوں اور کیس کے حوالے سےجج کی نہیں سنی جارہی، جج نے کہا کہ اہل خانہ اور وکلا کو بلائیں لیکن جیل انتظامیہ حکم نہیں مان رہی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ ٹرائل کے تقاضے بھی پورے نہیں کر رہے، یہ اوپن ٹرائل ہے ہی نہیں، ہم یہی چاہتے ہیں کہ فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے کیے جائیں۔

Previous Post

پاک امریکا تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے وزیر خزانہ امریکا روانہ

Next Post

دو ریاستی حل سے متعلق کانفرنس میں پاکستان کا فلسطین کو یو این کی مکمل رکنیت دینے کا مطالبہ

Next Post
دو ریاستی حل سے متعلق کانفرنس میں پاکستان کا فلسطین کو یو این کی مکمل رکنیت دینے کا مطالبہ

دو ریاستی حل سے متعلق کانفرنس میں پاکستان کا فلسطین کو یو این کی مکمل رکنیت دینے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم