Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سپیکر ایاز صادق اور ایرانی ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

Web Desk by Web Desk
جولائی 31, 2025
in بین الاقوامی
0
سپیکر ایاز صادق اور ایرانی ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

جنیوا :سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جنیوا میں ہونے والی چھٹی عالمی سپیکرز کانفرنس کے موقع پر ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے درمیان پارلیمانی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

ملاقات میں ایرانی سپیکر نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات برادرانہ اور تاریخی نوعیت کے ہیں، اور پاکستان ایران کی خودمختاری اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن، پورے خطے کی ترقی کے لیے ضروری ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ ایران پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، اور پاکستان ہمیشہ عالمی تنازعات کا پرامن، مذاکراتی حل چاہتا ہے۔ ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمان نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف متفقہ قراردادیں منظور کی ہیں۔ایرانی سپیکر قالیباف نے بھی کہا کہ ایران، پاکستان کے ساتھ اپنے قریبی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اور پاکستانی عوام و پارلیمان کی حمایت کو ایرانی عوام ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

Previous Post

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایف-35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا

Next Post

26 نومبر احتجاج کیس: عارف علوی اور سلمان اکرم سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری

Next Post
26 نومبر احتجاج کیس: عارف علوی اور سلمان اکرم سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری

26 نومبر احتجاج کیس: عارف علوی اور سلمان اکرم سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم