Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

26 نومبر احتجاج کیس: عارف علوی اور سلمان اکرم سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری

Web Desk by Web Desk
جولائی 31, 2025
in پاکستان
0
26 نومبر احتجاج کیس: عارف علوی اور سلمان اکرم سمیت 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری

اسلام آباد: انسداد دِہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت نے عارف علوی، عمر امین گنڈاپور، اسد قیصر، حماد اظہر، عاطف خان، عبدالقیوم نیازی، شبلی فراز، فیصل جاوید اور سلمان اکرم راجہ کے وارنٹ جاری کیے۔

اس کے علاوہ عدالت نے رؤف حسن، مراد سعید، احمد نیازی، شعیب شاہین، اعظم خان سواتی، عمر ایوب، صاحبزاہ حامد رضا، علیمہ خان، شیخ وقاص اکرم، کنول شوزب، شاندانہ گلزار اور شیرافضل مروت کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ تھانہ کراچی کمپنی میں درج 2 مقامات میں جاری کیے گئے ہیں۔تھانہ کراچی کمپنی کی پولیس کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنےکی استدعا کی گئی تھی۔

Previous Post

سپیکر ایاز صادق اور ایرانی ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

Next Post

کینیڈا کے سابق وزیراعظم کی امریکی گلوکارہ کے ساتھ ڈیٹ کی افواہیں، تصویر منظر عام پر

Next Post
کینیڈا کے سابق وزیراعظم کی امریکی گلوکارہ کے ساتھ ڈیٹ کی افواہیں، تصویر منظر عام پر

کینیڈا کے سابق وزیراعظم کی امریکی گلوکارہ کے ساتھ ڈیٹ کی افواہیں، تصویر منظر عام پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم