Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

9 مئی کیس : انسداد دہشتگردی عدالت نے ایک ملزم کو 25 سال قید، 51 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا

Web Desk by Web Desk
اگست 1, 2025
in پاکستان
0
خاتون نے طلاق کے لئے 77 ارب روپے کا دعویٰ دائر کر دیا

سرگودھا / انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی کے دوران میانوالی جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے گرفتار ملزم اسماعیل کو 25 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

عدالت نے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما احمد خان بچھر، احمد چھٹہ، بلال اعجاز اور دیگر 51 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس مقدمے میں عمر ایوب خان کے پہلے ہی ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جا چکے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی واقعات سے متعلق مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور صاحبزادہ حامد رضا سمیت 196 افراد کو سزائیں سنائی تھیں۔

Previous Post

پولیس ،سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیاں ، بنوں میں11 اور باجوڑ میں23 شدت پسند ہلاک

Next Post

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل کل کھیلا جائے گا

Next Post
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل کل کھیلا جائے گا

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل کل کھیلا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم