Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اداکارہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Web Desk by Web Desk
اگست 1, 2025
in شوبز
0
اداکارہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی : پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران اچانک طبیعت بگڑ گئی اور انہیں دل کی تکلیف کے باعث فوری طور پر قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صبا قمر کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ایمرجنسی میں انجوگرافی سمیت متعدد طبی اقدامات کیے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہسپتال پہنچنے پر ان کی حالت بہت نازک تھی اور فوری علاج نہ ہوتا تو صورت حال سنگین ہو سکتی تھی۔

قریبی ذرائع کے مطابق اداکارہ ایک بڑے پروجیکٹ پر کام کر رہی تھیں جس کی وجہ سے وہ ذہنی دباؤ اور جسمانی تھکن کا شکار تھیں، جس کے باعث ان کی طبیعت خراب ہوئی۔اب صبا قمر کی حالت بہتر ہے اور انہیں ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام اور جسمانی مشقت سے پرہیز کا مشورہ دیا ہے تاکہ وہ جلد صحتیاب ہو سکیں۔اداکارہ کے مداحوں اور شوبز شخصیات نے ان کی جلد صحتیابی کے لیے سوشل میڈیا پر دعاؤں اور نیک خواہشات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

Previous Post

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل کل کھیلا جائے گا

Next Post

عورت کو بھی اچھے جیون ساتھی کے انتخاب کا حق ہے، فضیلہ قاضی

Next Post
عورت کو بھی اچھے جیون ساتھی کے انتخاب کا حق ہے، فضیلہ قاضی

عورت کو بھی اچھے جیون ساتھی کے انتخاب کا حق ہے، فضیلہ قاضی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم