Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو ترکیہ میں اعلیٰ عسکری اعزاز "لیجن آف میرٹ "سے نوازا گیا

Web Desk by Web Desk
اگست 5, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو ترکیہ میں اعلیٰ عسکری اعزاز "لیجن آف میرٹ "سے نوازا گیا

راولپنڈی : ترکی میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو "لیجن آف میرٹ آف دی ترک آرمڈ فورسز” کا اعلیٰ عسکری اعزاز دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، ترک نیول فورسز کے ہیڈ کوارٹرز پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

ایڈمرل نوید اشرف نے ترک نیول فورسز کے کمانڈر، ترک وزیر دفاع، چیف آف جنرل اسٹاف اور کمانڈر ترکش نیوی فلیٹ سے ملاقاتیں کیں جن میں دونوں ملکوں کے درمیان بحری تعاون، علاقائی سکیورٹی، دفاعی شراکت داری اور مشترکہ مشقوں پر تبادلہ خیال ہوا۔انہوں نے استنبول کے نیول شپ یارڈ کا دورہ کیا جہاں پاک بحریہ کے ملجم پروجیکٹ کا جائزہ لیا، جبکہ گولچک نیول بیس میں آبدوزوں کی تعمیراتی صلاحیتوں کا مشاہدہ بھی کیا۔

Previous Post

محمد عامر اور عماد وسیم دی ہنڈرڈ 2025 میں شامل، ناردرن سپرچارجرز سے معاہدہ طے

Next Post

الیکشن کمیشن نے شبلی فراز، عمر ایوب، زرتاج گل سمیت 9 ارکان اسمبلی و سینیٹ کو نااہل قرار دے دیا

Next Post
الیکشن کمیشن نے شبلی فراز، عمر ایوب، زرتاج گل سمیت 9 ارکان اسمبلی و سینیٹ کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے شبلی فراز، عمر ایوب، زرتاج گل سمیت 9 ارکان اسمبلی و سینیٹ کو نااہل قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم