Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ملتان میں ٹرین حادثہ، 14گائے اور چرواہا جاں بحق

Web Desk by Web Desk
اگست 7, 2025
in پاکستان
0

ملتان میں راجا رام پھاٹک کے قریب ٹرین حادثے کے نتیجے میں 14گائے اور چرواہا موقع پرجاں بحق ہوگئے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ پھاٹک کے قریب 100سے زائد جانور ریلوے ٹریک کراس کر رہےتھے،ٹرین کا ہارن بجنے سے جانوروں میں بھگدڑ مچی اور 14 گائے ٹرین کےنیچےآگئیں۔پولیس حکام کےمطابق جاں بحق ہونے والے چرواہےکی شناخت محمد موسیٰ کے نام سے ہوئی، حادثہ راولپنڈی سے کراچی جانیوالی پاکستان ایکسپریس کیساتھ پیش آیا،چرواہےکی لاش قریبی اسپتال منتقل کردی گئی۔

Previous Post

غیر ملکی مسافروں کے لیے سہولت، تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم

Next Post

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور

Next Post
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم