Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسپین کی تاریخی مسجد قرطبہ میں آگ لگ گئی

Web Desk by Web Desk
اگست 10, 2025
in بین الاقوامی
0

اسپین کے شہر قرطبہ میں تاریخی جامع مسجد قرطبہ میں آگ بھڑک اٹھی جس پر فائربریگیڈ نے فوری کارروائی کرکے قابو پالیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاریخی عمارت میں آگ گزشتہ روز لگی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فرش صاف کرنے والی مشین میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی جس نے قریبی علاقے کو لپیٹ میں لے لیا۔فائر بریگیڈ کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا، اس دوران علاقے کو مکمل خالی کرالیا گیا تھا۔ آگ بجھانے کے بعد بھی پولیس اور فائر بریگیڈکا عملہ رات بھر جائے وقوعہ پر موجود رہا تاکہ کسی ممکنہ خطرے کو روکا جا سکے۔

قرطبہ کے میئر نے فائر فائٹرز کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئےکہا ہےکہ فائر بریگیڈکی فوری کارروائی کی وجہ سے کوئی بڑا سانحہ نہیں ہوا۔تاریخی عمات میں آگ لگنے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر پھیل گئیں اور بڑی تعداد میں لوگوں نے اسے شیئرکیا اور تشویش کا اظہار کیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز تاریخی عمارت کو دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا، تاہم متاثرہ حصہ تاحال بند ہے۔

Previous Post

کم شرح پیدائش جاپان کیلئے بڑا مسئلہ بن گیا

Next Post

بی جے پی دہشتگردی کرکے الزام مسلمان پرلگاتی ہے، آر ایس ایس کے سابق ترجمان کا بیان

Next Post
بی جے پی دہشتگردی کرکے الزام مسلمان پرلگاتی ہے، آر ایس ایس کے سابق ترجمان کا بیان

بی جے پی دہشتگردی کرکے الزام مسلمان پرلگاتی ہے، آر ایس ایس کے سابق ترجمان کا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم