Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

نوجوان بیٹر بریوس نے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

Web Desk by Web Desk
اگست 13, 2025
in کھیل
0
نوجوان بیٹر بریوس نے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

جنوبی افریقا کے نو جوان بیٹر ڈیولڈبریوس نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنے ملک کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔

منگل کو جنوبی افریقا نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ڈیولڈبریوس کی برق رفتار سنچری کی بدولت میزبان آسٹریلیا کو 53 رنز سے ہرا دیا۔جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7وکٹوں پر 218 رنز بنائے ۔

افریقا کی جانب سے 22 سالہ نوجوان بیٹر بریوس نے صرف 41 گیندوں پر سنچری مکمل کرتے ہوئے 56 گیندوں پر 125 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔اس برق رفتار اننگز کے ساتھ ہی بریوس نے نئی تاریخ رقم کی اور وہ جنوبی افریقا کے لیے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے بڑا انفرادی اسکور کرنے والے بیٹر بن گئے۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ ڈوپلیسی کے پاس تھا جنہوں نے 2015 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں 119 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔22 سالہ بریوس نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین جنوبی افریقی بیٹر کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ اس سے قبل ریچرڈ لیوی نے 24 سال کی عمر میں2012 میں نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری اسکور کی تھی۔

Previous Post

جشنِ آزادی کے میگا ایونٹس کے لیے اسٹیج تیار، 14 اگست کو مرکزی تقریب ڈی پی ایس میں ہوگی

Next Post

آزادی کا اعلان 15 اگست کو ہوا لیکن پاکستان میں یوم آزادی 14 اگست کو کیوں منایا جاتا ہے؟

Next Post
آزادی کا اعلان 15 اگست کو ہوا لیکن پاکستان میں یوم آزادی 14 اگست کو کیوں منایا جاتا ہے؟

آزادی کا اعلان 15 اگست کو ہوا لیکن پاکستان میں یوم آزادی 14 اگست کو کیوں منایا جاتا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم