Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

6 اور 10مئی کے بعد ایک نیا پاکستان وجود میں آچکا، دشمن پانی کی ایک بوند بھی ہم سے نہیں چھین سکتا: وزیراعظم

Web Desk by Web Desk
اگست 13, 2025
in پاکستان
0
6 اور 10مئی کے بعد ایک نیا پاکستان وجود میں آچکا، دشمن پانی کی ایک بوند بھی ہم سے نہیں چھین سکتا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 6 اور 10مئی کے بعد ایک نیا پاکستان وجود میں آچکا ہے، دشمن پانی کی ایک بوند بھی ہم سے نہیں چھین سکتا۔

نوجوانوں کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب میں شہبازشریف کا کہناتھاکہ بہت کم لوگ ایسے ہیں جنھوں نے تاریخ کا رخ بدلا، قائداعظم کی قیادت میں پاکستان کی تحریک میں لاکھوں مسلمانوں نے حصہ لیا، زندگی کا ہر طبقہ تحریک پاکستان میں شامل تھا اور اقلیتی بہن بھائی بھی تحریک پاکستان میں شامل تھے۔انہوں نے کہا کہ 6 بھارتی طیارے پاک فضائیہ نے گرائے جن میں 4 رافیل تھے، 6 اور 10مئی کے بعد ایک نیا پاکستان وجود میں آچکا ہے، دشمن پانی کی ایک بوند بھی پاکستان سے چھین نہیں سکتا، ایسی حرکت پر وہ سبق سکھائیں گےکہ وہ عمر بھر یاد رکھے گا۔

وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پاک فوج نے بھارت کو عبرتناک سبق سکھایا، بھارت کا عسکری غرور 10 مئی کو غرق ہوگیا۔

Previous Post

بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نے منفرد اعزاز حاصل کرلیا

Next Post

‘جنگ روکی جانی چاہیے’ اساتذہ، دانشوروں کے بعد اسرائیلی پائلٹوں کا غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

Next Post
‘جنگ روکی جانی چاہیے’ اساتذہ، دانشوروں کے بعد اسرائیلی پائلٹوں کا غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

'جنگ روکی جانی چاہیے' اساتذہ، دانشوروں کے بعد اسرائیلی پائلٹوں کا غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم